Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

نخودی

  • June 22, 2026
  • 0 Likes
  • 1 View
  • 0 Comments

لفظ “نخودی” دراصل لفظ نخود سے نکلا ہے، جو فارسی زبان کا لفظ ہے اور اس کا مطلب چھوٹا چنا یا حمص ہوتا ہے۔ جب ہم دوا سازی یا طب کی اصطلاح میں “حب نخودی” کہتے ہیں، تو اس کا سیدھا اور سادہ مطلب یہ ہوتا ہے کہ ایسی گولی جس کا حجم یا سائز چنے کے دانے کے برابر ہو۔

  • Share: