Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search
  1. Home
  2. PDF Books
PDF Books

طبیب پیڈیا کے اس خصوصی صفحے پر آپ Download Free Health PDF Books کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، جہاں طبِ یونانی، قدرتی علاج، جدید طبی تحقیق، غذائی رہنمائی اور عمومی صحت سے متعلق نایاب اور مستند کتابیں مفت پی ڈی ایف میں دستیاب ہیں۔ یہ مجموعہ طلبہ، معالجین، محققین اور صحت کے شوقین قارئین کے لیے ترتیب دیا گیا ہے تاکہ وہ علمِ طب و صحت کو بآسانی حاصل کر سکیں۔ ہر کتاب کو آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر کے آف لائن بھی پڑھا جا سکتا ہے۔

This page on Tabeeb Pedia offers a curated collection where you can Download Free Health PDF Books covering topics like Unani medicine, natural remedies, nutritional guidance, traditional healing, and modern medical research. These books are specially selected for students, researchers, practitioners, and anyone interested in health and wellness. All PDFs are free to download and can be accessed offline for convenient reading and study.

کلیات تحقیقات صابر ملتانی حصہ اول

کلیات تحقیقات صابر ملتانی حصہ دوم

چھ نبض کل امراض

دواوں کو محفوظ رکھنے کے طریقے

کیٹو ڈائٹ

جیبی فارماکوپیا

لیبارٹری ٹیسٹ گائیڈ

لیبارٹری ٹیسٹ اردو

فارماکوپیا قانون مفرد اعضاء

کلر تھراپی

تحقیقات انسانی بلڈ گروپ

مبادیات طب صابر

میرا مطب

MSDS Matab Minimum Service Delivery Standards

طب یونانی خدمات کا کم از کم معیار: یہ کتاب پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی شائع کردہ ایک نہایت اہم دستاویز ہے جس میں یونانی طریقہ علاج (1965 UA Practitioners Act) کے تحت خدمات فراہم کرنے والوں کے لیے کم از کم معیار کو واضح کیا گیا ہے۔ اس میں 17 سٹینڈرڈز اور ان کی جانچ کے لیے 34 انڈیکیٹرز تجویز کیے گئے ہیں، جنہیں علاج گاہوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے لازمی قرار دیا گیا ہے۔

 

طب پاکستانی

کتاب طب پاکستانی

طب پاکستانی(Tib e Pakistani) کی مبادیات کو سمجھنے اور ابتدائی طالبعلموں کے لیے آسان فہم کتاب یہاں پڑھیں: