Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

عضلات

  • October 29, 2024
  • 0 Likes
  • 101 Views
  • 0 Comments

عضلات:

عضلات خالص گوشت ہیں البتہ ان کے اندر اعصاب، اوتار، اور رباطات گزرتے ہیں ان کا فائدہ یہ ہے کہ ان سے جسم کی حرکت عمل میں آتی ہے، یہ ہڈیوں کے پوشش بنتے ہیں اور حرارت غریزی(طبعی) اور رطوبت غریزی جسم میں محفوظ رکھتے ہیں۔


Discover more from TabeebPedia

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

  • Share: