Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

غریزی

  • October 29, 2024
  • 0 Likes
  • 304 Views
  • 0 Comments

غریزی:

طب میں غریزی، یا غریزہ کا لفظ بہت استعمال ہوتا ہے۔ جیسے حرارت غریزی، رطوبت غرزیہ وغیرہ۔ غریزی کا معنی ہوتا ہے: اصلی،فطری،جبلی، جنمی، قدرتی، طبعی، خلقی وغیرہ۔

  • Share: