اوتار کو نسیں بھی کہا جاتا ہے۔ یہ وہ اجسام ہیں جو بعض اعضاء کے سروں سے اگتے ہیں، اور رنگ و قوام میں پٹھوں کے مشابہ ہوتے ہیں، اور یہ ان اعضاء سے ملے ہوئے ہوتے ہیں جو حرکت کرتے ہیں، یعنی عضلات۔