ضروری ہدایات
نیچے دیے ہوئے خانوں میں اپنا نام، والد کا نام، اور درست شناختی کارڈ نمبر لکھیں۔
اور پھر سٹارٹ کے بٹن پر کلک کریں۔
یاد رکھیں سٹارٹ کے بٹن پر کلک کرتے ہیں ٹائمر چلنا شروع ہو جائے گا، اور کل ٹائم 30 منٹ ہے۔ اس لیے جب تک آپ تیار نہ ہو جائیں سٹارٹ پر کلک نہ کریں۔
پیپر سٹارٹ کرنے کے بعد درمیان میں اسے بند نہ کریں، اور نہ ہی کوئی کال وغیرہ سنیں اس سے آپ کا ٹائم ضائع ہوگا۔
پیپر مکمل ہونے کے بعد رزلٹ پیج آپ کے سامنے آئے گا، اس کے نیچے سینڈ رزلٹ کا بٹن ہے اس پر کلک کریں۔ اور رزلٹ کا سکرین شارٹ یا تصویر لے کر ہمیں وٹس اپ بھی کر دیں۔