مفجج وہ دوا جو اپنی قوت ِبرودت سے حرارت غریزی اور حرارت غریبہ کے فعل کو باطل کردے یعنی ہضم کو ناتمام اور خلط کو خام رکھے۔