ہاضم
- September 24, 2024
- 0 Likes
- 367 Views
- 0 Comments
یعنی ہضم کرنے والی۔(Digestive)
وہ دوائیں جو غذا کو ہضم کرکے جزو بدن بناتی اور بھوک بڑھاتی ہیں۔ جیسے:
دیسی اجوائن۔ نرکچور۔ گڑ۔ شہد۔ پپلا مول۔ رام تلسی۔سرکہ۔ جاوتری۔ اچار۔ عرق جامن۔ جامن کا سرکہ۔ مٹھائیاں ہر قسم کی۔ ارنڈ۔ خربوزہ۔ امل بید۔

