مجمد
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 89 Views
- 0 Comments
مُجَمِّد کا مطلب ہے جما دینے والی۔( coagulant)
مجمد وہ ادویات جو انتہائی سرد ہوں اور ان میں قوت قابضہ پائی جاتی ہو، چنانچہ وہ اپنی سردی اور قوت قابضہ کے اثر سے خلطوں اور رطوبتوں کو جما دے۔ جیسے: گوند کتیرا۔ نشاستہ۔ اجوائن خراسانی۔ گیرو۔ موم۔ صمغ عربی ۔ لہسوڑا۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.

