Description
جڑی بوٹیوں کے نمکیات
1- نمک مولی . 10گرام -/500
2-نمک مدار (آک) 10گرام-/250
3-نمک چڑچٹہ 10گرام . -/250
4-نمک بانسہ 10گرام . -/250
5-نمک تمباکو . 10گرام -/400
6-نمک خربوزہ . 10گرام -/400
7-نمک کنڈیاری 10گرام .-/400
8-نمک ترپھلہ 10گرام . -/700
9-نمک کچری 10گرام . -/650
10-نمک برہمی بوٹی . . -/700
11-نمک جامن10گرام . -/250
12-نمک اٹسٹ10گرام . -/300
13-نمک ببول (کیکر) . . -/250
14-نمک حنظل (تمہ) . -/400
15-نمک نیم 10گرام . -/250
16-جوکھار 1کلو . . -/6800
17-سجی کھار 1کلو .. -/6800
18-جوھرنوشادر1کلو -/7000
19-ست گلو 1کلو . . -/8200
نمک کرونڈ کے فوائد
- زہروں کا تریاق ہے
- زہر باد کینسر کے لیے ہمراہ
- دھماسہ مکمل شفا دیتا ہے
- اعلی درجہ کا مصفی خون ہے
- منی مین پس سیلز کے لیے بہترین ہے
- گردے مثانہ کی پتھریوں کا اخراج کرتا ہے
نمک بوہڑ برگد کے فواٸد
کشتہ سازی مین استعمال ہوتا ہے نمک بوہڑ مین کشتہ سکہ بہترین بنتا ہے جسکی چند خوراکوں سے پرانے سے پرانا جریان اور سرعت انزال کا مرض دور ہوجاتا ہے ایسے مریض جو سالہ سال سے دوا کھارہے ہین مگر ٹھیک نہی ہوے نمک بوہڑ مین بنے کشتہ سکہ کی چند خوراک سے ٹھیک ہوجاتا ہے۔
شہد مین ملاکر صبح کہ وقت نیم گرم دودھ سے کھلانا یہ مقوی باہ ہے
سوزاک کے لیے
مربہ آملہ کہ ساتھ کھلانے سے وہ بھی ٹھیک ہوجاتا ہے ابتدای سٹیج ہوتو 15دن مین ٹھیک ہوجاتی ہے پرانی ہوتو ایک ماہ مین ٹھیک ہوجاتا ہے
پٹھوں کی کمزوری کہ لیے
جوارش جالینوس مین ملاکر استعمال کروانا بلغمی امراض کہ لیے مفید ہے
ضعیف گردہ کے لیے
پانی مین حل کرکہ پانچ سے دس قطرے پلانے سے گردوں کی کمزوری دور ہوتی ہے
ضعیف گردہ مثانہ تقطیر البول کے لیے
ایک پاٶ مغز اخروٹ نمک بوہڑ دو تولہ مین یکجان گراٸینڈ کرکہ صبح شام ایک سے دو چمچ دودھ سے کھلانے سے تقطیر البول کہ لیے مفید ہے
پروسٹیٹ کہ مساٸل کہ لیے
دو تولہ نمک بوہڑ ایک ورق کلاں کی دفتری ایک ایک کرکہ کھرل کرلین سارے ورق پھر اسکو جوارش زرعونی کلاں کہ ساتھ ایک سے دو ماشہ کی خوراک دین ساتھ ایک چمچ یہ جوارش دین اس سے پراسٹیٹ کہ 80فیصد مساٸل حل ہوجاتے ہیں۔ آپریشن نہی کروانا پڑتا بشرط کہ پراسٹیٹ کا کینسر نہ ہو۔
جسمانی کمزوریوں لیے۔
دودھ کہ ساتھ ایک ماشہ کی خوراک روزانہ دینے سے کمزوریوں کو رفع کرتا ہے
نمک ہلدی کے فواٸد
- سب سے بہترین اور اعلی درجہ کا اینٹی باٸیوٹک ہے
- زخموں کو بہت جلد بھرتا ریکور کرتا ہے
- اندرونی بیرونی ورموں سوزش کو ختم کرتا ہے
- جمے ہوے خون کو تحلیل کرتا ہے
- پھیپھڑے کے زخموں کو بند کرتآ ہے
- مولد رطوبات ہے
- پس سیلز کا خاتمہ کرتا ہے
- مصفی خون ہے
- گردوں کے انفیکشن کو ختم کرتآہے انکی ورکنگ کو بحال کرتا ہے ہمارے جسم کے ڈیڈ سیلز کی جگہ نٸے سیلز کی پیداٸش کرتا ہے
ہمارے جگر کی مرمت کرتا ہے جگر کی سوزش ختم کرتاہے۔
نمک کھٹکل تپتی کے فواٸد
- سرخ انار کا بہترین متبادل ہے
- خون کی کمی کو پورا کرتا ہے
- جگر کو صاف کرتاہے
- جگر کے سدے کھولتا ہے
- مقوی معدہ ہے
- بھوک لگاتا ہے
ایک رتی کی مقدار پانی یا عرق گلاب مین مکس کرکے دے سکتے ہیں
شفا منجانب الله
تمام دواٸیں معالج کےمشورے سے استعمال کرین
نمک مکوہ کے فوائد
- ورم جگر
- جگر کی سوجن
- جگر کی کمزوری
- اور تمام بدن پر اماس کے لیے
- مجرب دوا ہے
- ورم معدہ اندرونی بیرونی سوزش کوختم کرتا ہے
- معدہ جگر کی اصلاح کرتا ہے
صبح و شام ایک سے دو رتی ہمراہ عرق مکوہ دین
اگر گرمی ہو ساتھ عرق کاسنی بھی ملالین
نمک خربوزہ کہ فوائد
- پیشاب آور ہے
- غدود کو تحلیل کرتا ہے
- جگر کہ سدے کھولتا ہے
- ورم جگر کہ لیے مفید ہے
- گردہ مثانہ کی پتھری کہ لیے بہترین دوا ہے
- سوزاک کہ لیے مفید ہے
- مادہ منویہ منی وافر مقدار مین پیدا کرتا ہے
- عورتوں مین دودھ کی کمی کو پورا کرتا ہے
- سرعت انزال کہ لیے مفید ہے
مقدار خوراک ایک سے دو رتی عمر مرض کیفیت کے مطابق
سرعت انزال کےلیے
- نمک دھتورہ 15گرام
- نمک حرمل 15گرام
- نمک خولنجان 15گرام
- نمک سفیدہ 15گرام
- نمک کریلہ 15گرام
ترکیب تیاری
سارے نمکیات کھرل مین ڈالکر کم از کم ایک گھنٹہ خوب کھرل کرین کے ایک جان ہوجاے تو تیار ہے
شیشے کے اٸیر ٹاٸٹ جار مین محفوظ کرلیں
مقدارخوراک ایک رتی پہلے دن صبح،دوپہراورشام ہمراہ دودھ دوسرےدن سےصرف صبح وشام
استعمال کروایاجائے۔
بلڈیوریا،کریٹینن اوریورک ایسڈکےاخراج کےلیےسریع الاثردوا
ھوالشافی
- نمک مدار 15گرام
- نمک مولی 15گرام
- نمک جوکھارخودساختہ 15گرام
ترکیب تیاری
سارے نمکیات کھرل مین ڈال کر اتنا کھرل کرین ایک جان ہوجاے تو تیار ہے
شیشے کے اٸیر ٹاٸٹ جار مین محفوظ کرلیں
مقدار خوراک ۔ایک رتی تادورتی دن میں تین بارہمراہ شربت بزوری باردیامعتدل سےدیں۔
نمک جوزماثل دھتورہ کہ فوأٸد
- نزلہ زکام کے بہترین دوا ہے
- کھانسی دمہ مین مفید ہے
- مسکن ذکاوت حس کے لیے مفید ہے
- جریآن سرعت انزال کے لیے مستعمل ہے
- جوڑوں کے دروں کے لیے مفید ہے
تمام دواٸیں معالج کے مشورے سے استعمال کریں
نمک حنظل تمہ کہ فوأٸد
- کھانسی دمہ مین مفید ہے
- مخرج بلغم ہے
- مصفی خون ہے
- خارش دانوں کے مفید ہے
- شوگر کے لیے مفید ہے
- بہترین مسہل ہے قبض کشا ہے
- جوڑوں کے دردوں مین مفید ہے
تمام دواٸیں معالج کے مشورے سے استعمال کرین
غیر طبیب دور رہین نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے
نمک ہرن کھری لیلی بوٹی کہ فواٸد
- دست آور ہے
- قلیل مقدار مین استعمال مقوی معدہ ہے
- بواسیر خونی کے لیے بہترین دوا ہے
- مصفی خون ہے
- جلدی امراض مین مفید ہے
- سینے پہ جمی ہوٸ بلغم براستہ دست خارج کرتا ہے
- معدہ کو صاف کرتا ہے
- کھانسی دمہ مین مفیدہے
- ہلکی ملین ہے
- تازہ ہرن کھری کا ساگ بناکرکھلانے سےقبض سےافاقہ ہوتا ہے پیٹ کے کیڑے خارج ہوجاتے ہیں
تمام دواٸیں معالج کے مشورے سے استعمال کریں
غیر طبیب دور رہین نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے
نمک نگندبابری کے فواٸد
- تمام جلدی امراض کے لیے آب حیات ہے
- مصفی خون ہے
- خارش کے لیے بہترین دوا ہے
- بواسیر کے لیے مفید ہے
- زہروں کا تریاق ہے
- محلل اورام سوزش ورم کے لیے مفید ہے
- جلدی انفیکشن سے نجات دلاتا ہے
ھوالشافی
- نمک نگندبابری 10گرام
- نمک افسنتین 10گرام
- مرچ سیاہ 10گرام
تینوں کا سفوف اتنا کھرل کرین ایکجان ہوجاے تیار ہے
مقدار خوراک 1سے دو رتی مریض کی عمر مرض موجودہ کیفیت کے مطابق ہمراہ آب تازہ یا مناسب بدرقہ سے دیں۔
- فواٸد بخاروں کے لیے مفید ہے
- خارش پیپ والے دانوں کے لیے مفید ہے
- پھوڑے پھنسیاں منی مین پس سیلز انفیکشن کے لیے مفید ہے
- جلدی امراض کی خاص دوا ہے
ایک قابل طبیب اس دوا کو مریض کے مزاج عمر مرض کو دیکھتے ہوے بہت سی لاتعداد امراض مین استعمال کروا سکتا ہے
شفا منجانب الله
تمام دواٸیں معالج کے مشورے سے استعمال کریں
نمک نیم کے فواٸد
- مصفی خون ہے
- خارش سے نجات دلاتا ہے
- چہرے کے داغ دبے چھاٸیاں
- کیل مہاسوں سے نجات دلاتا ہے
- دھدر چنبل پھوڑے پھنسی فساد خون کے جملہ امراض مین مستعمل ہے
- زخموں کو جلدی بھرتا ہے
- بواسیر کے لیے مفید ہے ۔
- دافع بخار ہے
- پیٹ کے کیڑے ہلاک کرتا ہے
- جلد کو نکھار کر اس کی حفاظت کرتا ہے
- جلدی انفکشن سے بچاتا ہے
- شوگر لیول کو کنٹرول کرتا ہے
نمک ببول کیکر کے فواٸد
- سرد خشک مزاج کا حامل ہے
- ذکاوت حس جریان منی قطروں کا اخراج ان کے لیے بہترین دوا ہے
- سرعت انزال بوجہ گرمی کے لیے مفید ہے
- امساک پیدا کرتا ہے
- منی کا پتلا پن دور کرتا ہے منی کی حدت کو کم کرتاہے بہترین مغلظ ہے
- سیلان الرحم لیکوریا کے لیے مفید ہے
- بہتے ہوۓ خون دیگر رطوبات کو خشک کرتا ہے
- کثرت حیض مین مستعمل ہے
تمام دواٸیں معالج کے مشورے سے استعمال کرین
طالب دعامعظم علی ماہر نمکیات
0302 2311487
ممبر یونیفکیشن طبی فاٶنڈیشن پنجاب پاکستان
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.














Reviews
There are no reviews yet.