Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search
  1. Home
  2. Products
  3. جڑی بوٹیوں کے عرقیات

جڑی بوٹیوں کے عرقیات

 700

جڑی بوٹیوں کے خالص اور دواخانے پر تیار کردہ عرقیات

قیمت میں ڈیلیوری چارجز شامل نہیں ہیں

صرف راولپنڈی اسلام آباد میں ڈیلیوری کی سہولت ہے۔

وٹس اپ:

+92 347 0005578

SKU: Araq Category: Tag:

Description

جڑی بوٹیوں کے عرقیات

 خاص عرقیات اور ان کے فوائد

عرق مکو: جگر کی گرمی، یرقان، پیشاب کی جلن اور سوزش میں مؤثر

عرق کاسنی: جگر، معدہ اور خون کے امراض میں بہترین

عرق ارجن: دل کی دھڑکن، بلڈ پریشر اور دل کی شریانوں کے لیے مفید

عرق ریحان: سانس کے امراض، نیند کی کمی اور ذہنی دباؤ میں مؤثر

عرق بھکرا: گردے کی گرمی، یورک ایسڈ اور پیشاب کی تکالیف کے لیے بہترین

عرق بسکھپرا: دمہ، کھانسی اور پھیپھڑوں کے امراض میں مفید

عرق دھماسہ: خون کی صفائی، سوزش اور جسمانی زہریلے مادوں کے اخراج میں مددگار

عرق شاہترہ: خارش، پھوڑے پھنسی، جلدی امراض اور خون کی خرابی میں فائدہ مند

عرق پودینہ دیسی پہاڑی: معدہ کی تیزابیت، بھوک کی کمی، متلی، بدہضمی اور منہ کی بدبو کے لیے لاجواب — اس میں قدرتی ٹھنڈک اور تازگی کا خزانہ ہے

اور بھی کئی اقسام کی خالص عرقیات ہمارے ہاں دستیاب ہیں۔


ہر عرق 750 ملی لیٹر کی بوتل میں دستیاب ہے، صرف راولپنڈی اسلام آباد میں ڈیلیوری کی سہولت ہے۔


Discover more from TabeebPedia

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Additional information

Weight750 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جڑی بوٹیوں کے عرقیات”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Vendor Information

  • Address:
  • No ratings found yet!