اپنا سوال بہترین انداز میں تحریر کریں
آنکھوں اور ناک سے پانی نکلنا۔
میرے ناک اور آنکھوں سے ہر وقت پانی نکلتا رہتا ہے، چھینکیں بھی بہت آتی ہیں۔ مجھے کیا کرنا چاہیے۔
Δ
آپ کا اعصابی مزاج ہے یعنی آپ کے جسم میں رطوبات کی زیادتی ہو گئی ہے۔ آپ کو عضلاتی یعنی خشک غذائیں زیادہ استعمال کرنی چاہیے۔ آپ لونگ دار چینی کا قہوہ پی کر بھی قابو پا سکتے ہیں۔
آنکھوں اور ناک سے پانی نکلنا۔
میرے ناک اور آنکھوں سے ہر وقت پانی نکلتا رہتا ہے، چھینکیں بھی بہت آتی ہیں۔ مجھے کیا کرنا چاہیے۔