Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

مطیب

  • October 14, 2024
  • 0 Likes
  • 253 Views
  • 0 Comments

مطیب کا معنی ہے خوشبو دیا گیا، خوشبو میں بسایا گیا، پاک کیا گیا۔ Fragrance

طب میں ایسی ادویات کو کہا جاتا ہے جو منہ میں خوشبو پیدا کرتی ہیں۔

  • Share: