Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

محرق

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 157 Views
  • 0 Comments

محرق یعنی جلانے والی۔ (Corrosive, burning)

محرق ان ادویات کو کہا جاتا ہے جو بہت زیادہ گرم ہوتی ہیں اور اپنی اس قوت گرمی کے نفوذ کی وجہ سے عضو کی رطوبات کو جلا کر ختم کردیتی ہیں۔ مثلا: گندھک۔ ہڑتال۔ فرفیون۔ زنگار۔ توتیا۔ چونا۔ تیزاب۔ نمک۔ شورہ۔ نورہ۔ آگ۔ مدار کا دودھ۔ ہینگ۔

  • Share: