Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

صلابت

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 349 Views
  • 0 Comments

دافع صلابت:

صلابت کا مطلب ہے سختی۔ یعنی معدے یا جگر کے مقام کی سختی۔ دافع صلابت ان ادویات کو کہتے ہیں جو جسم کے اندر پیدا ہونے والی سختیوں کو ختم کرے۔

  • Share: