اصفر کا مطلب ہے پیلا، اور شیریں کا مطلب ہے میٹھا۔ یعنی پیلے رنگ کی میٹھی پھکی۔
اصفر شیریں کا مزاج تر گرم ہے، اور یہ مثانہ، گردہ اور جگر کی سوزش میں مفید ہے۔
خشک کھانسی اور تیزابی امراض میں بہت مفید ہے۔ اسی طرح معدے کا السر یا آنتوں کی سوزش میں کام کی چیز ہے۔
نسخہ اصفر شیریں
ہلدی
ملٹھی مقشر
سونف
سہاگہ بریاں
تمام چیزیں برابر وزن لے کر پھکی بنائیں اور صبح شام چھوٹی آدھی چمچ استعمال کریں۔
اصفر شیریں
Important Note
اعلان دستبرداری
اس مضمون کے مندرجات کا مقصد عام صحت کے مسائل کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے ، لہذا اسے آپ کی مخصوص حالت کے لیے مناسب طبی مشورے کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ اس مضمون کا مقصد جڑی بوٹیوں اور کھانوں کے بارے میں تحقیق پر مبنی سائنسی معلومات کو شیئر کرنا ہے۔ آپ کو اس مضمون میں بیان کردہ کسی بھی تجویز پر عمل کرنے یا اس مضمون کے مندرجات کی بنیاد پر علاج کے کسی پروٹوکول کو اپنانے سے پہلے ہمیشہ لائسنس یافتہ میڈیکل پریکٹیشنر سے مشورہ کرنا چاہیے۔ ہمیشہ لائسنس یافتہ، تجربہ کار ڈاکٹر اور حکیم سے علاج اور مشورہ لیں۔
Leave a Reply