میرے مطالعہ اور غور و فکر کے مطابق مزاج اور بلڈ گروپس کی تطبیق درج زیل ہے۔
اے گروپ دموی ہے
اے+ گرم تر
اے_ تر گرم
اے بی گروپ بلغمی ہے
اے بی+ تر سرد
اے بی_ سرد تر
بی گروپ سوداوی ہے
بی+ سرد خشک
بی_ خشک سرد
او گروپ صفراوی ہے
او+ خشک گرم
او_ گرم خشک
تحریر ڈاکٹر و حکیم سید رضوان شاہ گیلانی
Important Note
اعلان دستبرداری
اس مضمون کے مندرجات کا مقصد عام صحت کے مسائل کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے ، لہذا اسے آپ کی مخصوص حالت کے لیے مناسب طبی مشورے کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ اس مضمون کا مقصد جڑی بوٹیوں اور کھانوں کے بارے میں تحقیق پر مبنی سائنسی معلومات کو شیئر کرنا ہے۔ آپ کو اس مضمون میں بیان کردہ کسی بھی تجویز پر عمل کرنے یا اس مضمون کے مندرجات کی بنیاد پر علاج کے کسی پروٹوکول کو اپنانے سے پہلے ہمیشہ لائسنس یافتہ میڈیکل پریکٹیشنر سے مشورہ کرنا چاہیے۔ ہمیشہ لائسنس یافتہ، تجربہ کار ڈاکٹر اور حکیم سے علاج اور مشورہ لیں۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
Leave a Reply