
پاکستانی علاقوں کے طبی مزاج

(تحریر و تحقیق: حکیم سید عبدالوہاب شاہ)
طب پاکستانی یعنی قانون مفرد اعضاء میں حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ نے ان مزاجوں کو فطری مزاج قرار دیا ہے جو نہ صرف انسان بلکہ کائنات میں بھی پائے جاتے ہیں۔ اس تصویر میں پاکستان کے مختلف علاقوں کے موسموں اور آب ہوا کے لحاظ سے طبی مزاجوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ماہرین طب پاکستانی قانون مفرد اعضاء اس پر روشنی ڈال سکتے ہیں اور مزید وضاحت کر سکتے ہیں۔ کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
Leave a Reply