ٹائمنگ کی ادویات کا نقصان
معالجات اور علاج کے گر
از طرف حکیم فیضان شاہد بلوچ
خطرناک بیماریوں کے پوشیدہ اسباب کے ساتھ ایک اور کالم کے ذریعے اپ کی خدمت میں حاضر ہوں اکثر لوگ ٹائمنگ کی ادویات استعمال کرتے ہیں بیرونی طور پر عضو تناسل پر لگانے کے لیے اس کے علاوہ مختلف قسم کے سپرے بھی استعمال کرتے ہیں بیرونی طور پر لگانے کے لیے جس سے عضو تناسل سن ہو جاتا ہے اور انسان کی ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے اس کے علاوہ اور بھی بہت ساری ادویات ایسی ہیں جو بیرونی طور پر استعمال کی جاتی ہیں جو کہ عضو تناسل میں تحریک پیدا کرتی ہیں ان ادویات کے بہت سارے نام ہیں جو یہاں پر بتانا مناسب نہیں ہے ان ادویات کو جب مرد استعمال کرتا ہے تو اس سے دو طرح کے نقصان ہوتے ہیں۔
ایک نقصان تو یہ ہوتا ہے کہ اس سے عورت کی رحم اور اس کے متعلقات شدید متاثر ہوتے ہیں اور اکثر اوقات رحم کے اندر پانی کی تھیلیاں یا رسولی بن جاتی ہیں اس کے علاوہ عورت کی رحم کے اندر سوزش ہو جاتی ہے اور اس کا رحم ورمی کیفیت اختیار کر لیتا ہے اس کے علاوہ کیمیکل پر مشتمل یہ ادویات پیشاب کی نالی کے ذریعے مرد کے اندر بہت ساری پیچیدگیاں خصوصا پراسٹیٹ گلینڈ کی پیچیدگیاں اور مثانے کے امراض کے ساتھ ساتھ مادہ منویہ کے اندر بھی شدید انفیکشن پیدا کر دیتی ہیں جس سے نہ صرف سپرمز متاثر ہوتے ہیں بلکہ ادمی کے اندر اور بہت ساری تکالیف بھی پیدا ہو جاتی ہیں اس کے علاوہ ایک اور قبیح فعل بھی بہت سارے پوشیدہ امراض مثلا بلڈ پریشر ،کینسر، شوگر پیدا کرنے کا بھی باعث بن رہا ہے وہ یہ ہے کہ غیر طبعی راستے میں عورت کے ساتھ مجامعت کرنا اس طریقے سے عورتوں میں بڑی انت کے امراض کے علاوہ شدید بواسیر پیدا ہو جاتی ہے اور عورت کے بڑی انت کے دیگر مسائل بھی پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ بڑی آنت کے متعفن ماحول کی وجہ سے ادمی کے عضو تناسل کی رگیں بھی متاثر ہوتی ہیں اور ساتھ ہی غیر طبعی فعل کی وجہ سے انسان کو بہت سارے امراض جن میں شوگر اور اعصابی کمزوری اور جگر کے امراض سرفہرست ہیں وہ بھی پیدا ہو جاتے ہیں۔
اب اکثر لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ یہ امراض کیسے پیدا ہوتے ہیں اس طرح کے کام کرنے سے یا اس قسم کےکیمیکل استعمال کرنے سے کیسے یہ امراض پیدا ہوتے ہیں تو سوال تو بنتا ہے لیکن اس سوال کے جواب کے لیے بہت تفصیل چاہیے جو کہ یہاں پر ممکن نہیں ہے لیکن میں وقتا فوقتا اس کے بارے میں تھوڑا بہت بتاتا رہوں گا اگر گروپ کی طرف سے کچھ حوصلہ افزائی ہوئی تو اس کے علاوہ ایک اور چیز بھی ان بیماریوں میں اضافے کا سبب بنتی ہے وہ یہ ہے اکثر لوگ جماع کے دوران کچھ ایسے آسن یا پوزیشنز کا استعمال کرتے ہیں جو کہ انسان کو بہت زیادہ تکلیف اور گزند پہنچاتی ہیں ان غیر طبعی آسن یا پوزیشن سے سیکس کے لمحات میں تو لذت کا اضافہ کیا جا سکتا ہے لیکن ان سے بعض دفعہ کچھ ایسے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں جو نہ صرف اعصاب کو برباد کر دیتے ہیں بلکہ انسان کی مجموعی صحت کو بھی زنگ لگا دیتے ہیں خصوصا اس پوزیشن میں کہ جس میں مرد نیچے لیٹا ہو اور عورت اس کے اوپر ہو کر جماع کیا جائے تو اس سے عورت کی رحم کی بعض غلاظتیں انسان کی عضوتناسل کے اور پیشاب کی نالی کے ذریعے منتقل ہو کر شدید قسم کی بیماریوں کا باعث بنتے ہیں جن میں ایک بیماری شوگر اور اعصاب کی شکست و ریخت ہے
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
Leave a Reply