Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search
  1. Home
  2. سفوف مقوی امعاء
سفوف مقوی امعاء

سفوف مقوی امعاء

  • October 9, 2024
  • 0 Likes
  • 89 Views
  • 0 Comments

سفوف مقوی امعاء

سنگ دانہ مرغ دیسی 10 تولہ
رال سفید 4تولہ
گوند کتیرا 4تولہ
سونف 4تولہ
گل ارمنی 4تولہ
پوست خشخاش 4تولہ
چہار تخم 4تولہ

چہار تخم کے علاؤہ تمام چیزوں کا سفوف بنا لیں اور چہارتخم سالم ملا لیں۔ انتڑیوں کے تمام امراض کی بہترین دوا ہے پیچش میں مفید ہے انتڑیوں کی پرانی کمزوریوں کو دور کرتی ہے

مقعد اور آنتوں کے امراض میں مزلقات اور لعابات یا لعابی مفردات کا استعمال بہت ہی تیر بہدف ہوتا ہے خصوصاً پاکستان جیسے ملک میں جہاں کی آب و ہوا خشک ہے اور اس پر طرہ یہ کہ ہماری غذائی عادات کچھ ایسی ہیں کہ من حیث القوم ہم یاتو تیزابی غذائیں بکثرت استعمال کرتے ہیں یا پھر گرم اور خشک غذاہیں بکثرت استعمال کرتے ہیں ان حالات میں مزلقات اور لعابات کا استعمال نہ صرف مبدل اور معدل مزاج ہوتا ہے بلکہ آنتوں کی تمام بیماریوں میں جادوئی اثرات رکھتاہے

Important Note

اعلان دستبرداری
اس مضمون کے مندرجات کا مقصد عام صحت کے مسائل کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے ، لہذا اسے آپ کی مخصوص حالت کے لیے مناسب طبی مشورے کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ اس مضمون کا مقصد جڑی بوٹیوں اور کھانوں کے بارے میں تحقیق پر مبنی سائنسی معلومات کو شیئر کرنا ہے۔ آپ کو اس مضمون میں بیان کردہ کسی بھی تجویز پر عمل کرنے یا اس مضمون کے مندرجات کی بنیاد پر علاج کے کسی پروٹوکول کو اپنانے سے پہلے ہمیشہ لائسنس یافتہ میڈیکل پریکٹیشنر سے مشورہ کرنا چاہیے۔ ہمیشہ لائسنس یافتہ، تجربہ کار ڈاکٹر اور حکیم سے علاج اور مشورہ لیں۔


Discover more from TabeebPedia

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply

Discover more from TabeebPedia

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading