Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search
  1. Home
  2. خوش ذائقہ چورن
خوش ذائقہ چورن

خوش ذائقہ چورن

  • October 4, 2024
  • 0 Likes
  • 36 Views
  • 0 Comments

 سوداوی بخار کا خاص راز

پھٹکڑی سفید 7تولہ
کافور اعلیٰ قسم 2تولہ
دونوں کو رس لیموں 10تولہ میں کھرل کریں اور اور کسی بستہ میں خفیف گلحکمت کر کے 3سیر اوپلوں کی آگ دیں
سوداوی بخار کے لیے سینے کا راز ہے
تپ محرقہ شدید کے اضطراب کو ختم کرتا ہے
سرسامی عوارضات میں نافع ہے
2,2رتی کی مقدار کی تین خوراکیں 2،2گھنٹے کے بعد دینا اگر عوارض شدید ہوں تو فایدہ کرتا ہے

خوش ذائقہ چورن

ہاضمہ کی کمزوری اور بھوک کی کمی میں مفید ہے حاملہ کی قے کو بند کرتا ہے سفری قے، بدہضمی،اور گیس کے لیے مفید ہے پانی کی تبدیلی سے پیدا ہونے والے امراض میں نافع ہے
نمک سانبھر 4تولہ
نمک سیاہ 4تولہ
نمک شیشہ 4تولہ
پہلے نمکیات کو ایک مٹی کی پرات میں مکس کر کے رکھ دیں اور اس پر ایک تولہ خالص گندھک کا تیزاب جو اعلیٰ درجے کا ہو انڈیل دیں نمک میں جوش پیدا ہو کر دھواں اٹھے گا دھواں کب موقوف ہو تو نمکیات کو مکس کر لیں اور پہلے سے باریک شدہ مندرجہ ذیل ادویات باریک پسی ہوئی مکس کر لیں اور محفوظ رکھیں
انار دانہ 2تولہ
اجوائن 2تولہ
بادیان 4تولہ
گل سرخ4تولہ
چھوٹی الائچی 2تولہ
گرد سماق3تولہ
زنجبیل 2تولہ
زیرہ سفید بریاں 2تولہ
پودینہ کوہی خشک 2تولہ
کلونجی1تولہ
تخم سویا 2تولہ
امل بید 4تولہ
آلو املی 2تولہ
ست پودینہ 1ماشہ

Important Note

اعلان دستبرداری
اس مضمون کے مندرجات کا مقصد عام صحت کے مسائل کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے ، لہذا اسے آپ کی مخصوص حالت کے لیے مناسب طبی مشورے کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ اس مضمون کا مقصد جڑی بوٹیوں اور کھانوں کے بارے میں تحقیق پر مبنی سائنسی معلومات کو شیئر کرنا ہے۔ آپ کو اس مضمون میں بیان کردہ کسی بھی تجویز پر عمل کرنے یا اس مضمون کے مندرجات کی بنیاد پر علاج کے کسی پروٹوکول کو اپنانے سے پہلے ہمیشہ لائسنس یافتہ میڈیکل پریکٹیشنر سے مشورہ کرنا چاہیے۔ ہمیشہ لائسنس یافتہ، تجربہ کار ڈاکٹر اور حکیم سے علاج اور مشورہ لیں۔

Leave Your Comment