لوگوں سے گذارش ہے صرف ان ڈاکٹروں حکیموں سے رابطہ کریں جن کے نام کے ساتھ پیلے رنگ میں ویری فائی کا نشان لگا ہوا۔ ہے۔
حکیموں ڈاکٹروں سے گذارش ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے بعد اپنے ڈیش بورڈ میں اپنی تمام تفصیلات درج کریں جس میں رجسٹریشن نمبر، اور اپنی اسناد اور سرٹیفکیٹ اپلوڈ کریں بصورت دیگر کچھ دنوں بعد آپ کا اکاونٹ ریمو کردیا جائےگا۔