Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search
  1. Home
  2. نسخہ تاثیر کیلکولیٹر
نسخہ تاثیر کیلکولیٹر

Herb Effectiveness Calculator

Calculate and display percentages of herbal temperaments based on selected herbs.

نسخہ تاثیر کیلکولیٹر

یہ کیلکولیٹر آپ کو کسی بھی نسخہ کا مجموعی مزاج بتائے گا۔ یعنی آپ چند جڑی بوٹیوں کو سلیکٹ کریں اور کیلکولیٹ کریں یہ نسخہ تاثیر کیلکولیٹر آپ کو رزلٹ میں بتائے گا کہ اگر یہ چند جڑی بوٹیاں ملا کر نسخہ تیار کیا جائے تو اس میں کتنی گرمی، کتنی سردی، کتنی تری اور کتنی خشکی ہوگی۔

طریقہ استعمال:

کیلکولیٹر کے سرچ بار میں جڑی بوٹی کے نام کے پہلے دو حرف اردو میں لکھیں، آپ کے سامنے دستیاب جڑی بوٹیوں کے نام شو ہوں گے ان میں سے ایک جڑی بوٹی سلیکٹ کریں۔

اس کے بعد اگلے خانے میں اس جڑی بوٹی کی مقدار گرام میں لکھیں۔ آپ صرف عدد لکھیں مثلا دس گرام ہے تو آپ صرف 10 لکھیں۔

اس کے بعد (Add Herb) کے بٹن پر کلک کریں۔ 

اس طرح جتنی مرضی جڑی بوٹیاں شامل کرتے جائیں۔ 

آخر میں ( Calculat Effectiveness  ) کے بٹن پر کلک کریں۔

رزلٹ کے پہلے خانے میں مزاج اور تاثیر لکھی ہے۔ جیسے گرم، خشک، سرد، تر

رزلٹ کے دوسرے خانے میں پرسنٹیج اور فیصد لکھا ہے کہ اس میں کتنے فیصد گرمی ہے کتنے فیصد سردی وغیرہ

رزلٹ کے تیسرے خانے میں جڑی بوٹیوں کے وزن میں سے مزاج کو نکالا گیا ہے، یعنی اس نسخے میں کتنے گرام، گرم حصہ ہے اور کتنے گرام سرد حصہ ہے اور کتنے گرام خشک یا تر ہے۔

 صرف وہی نام دستیاب ہوں گے جو اس ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

ویب سائٹ پر کام جاری ہے، نئی جڑی بوٹیاں شامل کی جارہی ہیں۔ جیسے جیسے نئی جڑی بوٹیاں شامل ہوں گی ان کے نام بھی نظر آئیں گے۔

اگر ہماری یہ کاوش پسند آئے تو دعاوں میں ضرور یاد رکھیں۔

کاوش (حکیم مولانا سید عبدالوہاب شاہ)

 


Herb Effectiveness Calculator

Select a herb from the categories below and enter its weight in grams.

    Results:

    TypePercentageAmount
    گرم0%0
    خشک0%0
    سرد0%0
    تر0%0