کاوی
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 28 Views
- 0 Comments
کاوی یعنی کاسٹک ۔داغ دینے والی۔ (Caustic)
کاوی ان چیزوں کو کہا جاتا ہے جو اپنی تیزی اور سوزش کی وجہ سے جلد کو جلائے اور داغ ڈالے جیسے:
تیزاب۔ چونا۔ سفیدہ۔ ادرک۔ لہسن۔ رائی۔ ہالون۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.