Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

نملہ

  • October 30, 2025
  • 0 Likes
  • 8 Views
  • 0 Comments

نَمْلَہ (Eczema / Herpes / Itchy Rash): چمڑی پر چھوٹے چھوٹے دانے، سرخی، یا خارش پیدا ہونا۔
نملہ” عربی میں “چیونٹی” کو کہتے ہیں، اور اس مرض کا نام اس لیے رکھا گیا کہ اس میں جلد پر چیونٹی کے رینگنے جیسی جلن اور خارش محسوس ہوتی ہے۔ بعض اوقات یہ جگہ سرخ، سوجی ہوئی یا رطوبت خارج کرنے والی ہو جاتی ہے۔


Discover more from TabeebPedia

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

  • Share: