مہزل
- September 24, 2024
- 0 Likes
- 112 Views
- 0 Comments
مُہَزّل یعنی دبلا پتلا کرنے والی۔ (Emacialic)
کچھ غذائیں اور دوائیں ایسی ہیں جو اخلاط ہیجان میں لاتی ہیں۔ جیسے
گنے کا رس صفرا کو۔ اور ترش چیزیں بلغم کو۔ اور خشک میوے خون کو۔ گریاں سودا کو۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.

