مولد شیر
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 5 Views
- 0 Comments
یعنی دودھ پیدا کرنے والی۔ (Galactagogue)
مولد شیر وہ ادویات جن میں رطوبت بہت ہوتی ہے یا رطوبت پیدا کرتی ہیں چنانچہ اپنی رطوبت فضلیہ کی وجہ سے دودھ پیدا کرتی ہیں۔ جیسے:
موصلی سیاہ۔ موصلی سفید۔ سفید تل۔ ستاور۔ بادیان۔ گوند کیکر۔ صمغ عربی۔ گوند کتیرا۔ آلو۔ تودری زرد۔ بداری قند۔ تخم اسپست۔