مقی
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 23 Views
- 0 Comments
مقی کا مطلب ہے الٹی اور قے لانے والی۔(Emetic)
وہ ادویات یا غذائیں جو اخلاط(بلغم، سودا، صفرا) کو بذریعہ قے یعنی الٹی ابھار کر باہر نکالتی ہیں۔ جیسے:
ترب کے بیج اور سبز پتے۔گرم پانی۔ شبت سبز کے پتوں کا پانی۔ تلخ کدو کا پانی۔ کالادانہ۔ نمک لاہوری۔نک چھکنی۔ کندش۔ اونٹ کٹارا۔ کٹکی۔ میتھی۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.