مقویات معدہ
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 4 Views
- 0 Comments
یعنی معدہ کو طاقت دینے والی۔ (Stomach tonic)
وہ غذائیں اور دوائیں جو معدہ اور آنتوں کو طاقت دیتی ہیں۔ جیسے:
پودینہ۔ پوست بیرون پستہ۔ گلاب۔ آملہ۔ زرنباد۔ چرائتہ۔ دارچینی۔ ناگرموتھ۔ نرکچور۔ سنگدانہ مرغ(پوٹہ)۔ عود غرقی۔ اگر۔ لونگ۔ الائچی۔ چھڑیلہ۔ تیزپات۔ اناردانہ۔ ہلیلہ ہر قسم۔ بنسلوچن۔ قسط شیریں۔ کندر۔ تج۔ کالی مرچ۔ بالنگو۔ جوزبوا۔ فلفل سفید۔ جامن۔ زیرہ سیاہ۔ انیسوں۔ پیارانگہ۔ جرانکس(اذخر)۔ پوست ترنج۔ فولاد۔ خبث الحدید۔