مقرح
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 31 Views
- 0 Comments
مقرح کا معنی ہے زخم ڈالنے والی۔(Vesicant)
وہ چیزیں جو اپنی تیزی اور حرارت کی وجہ سے جسم پر چھالے اور زخم پیدا کرتی ہیں۔جیسے:
فرفیوں۔ شیرمدار۔ چونا۔کبوتر کی بیٹ۔ ہڑتال۔ سہاگہ چوکیہ۔ شیطرج ہندی۔عسل بلادر۔ جل دھنیہ۔ سنکھیا۔ مویزج۔ پلاس پاپڑا۔ زنگار۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.