Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

مقئی

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 5 Views
  • 0 Comments

مقئی کا مطلب ہے الٹی اور قے لانے والی۔(Emetic)

وہ ادویات یا غذائیں جو اخلاط(بلغم، سودا، صفرا) کو بذریعہ الٹی ابھار کر باہر نکالتی ہیں۔ جیسے:

ترب کے بیج اور سبز پتے۔گرم پانی۔ شبت سبز کے پتوں کا پانی۔ تلخ کدو کا پانی۔ کالادانہ۔ نمک لاہوری۔نک چھکنی۔ کندش۔ اونٹ کٹارا۔ کٹکی۔ میتھی۔

  • Share: