مفجرات اورام
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 6 Views
- 0 Comments
مفجرات اورام کا مطلب ہے ورم کو پھاڑنے والی۔( Anti-inflammatory)
وہ ادویات جو اپنی حرارت، گرمی اور تیزی کے باعث پھوڑے یا جلد کو پھاڑ دیتی ہیں۔ جیسے:
ہڑتال۔ کبوتر کی بیٹ۔ سفیدہ کاشغری۔ جنگلی پیاز۔ رتن جوت۔ فرفیون۔ ہیراکسیس۔ چونا۔ سہاگہ۔