مغلظ منی
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 38 Views
- 0 Comments
یعنی مادہ تولید منی کو گاڑھا کرنے والی۔( semen thickener)
وہ ادویات اور غذائیں جو منی کو گاڑھا کرتی ہیں، جیسے:
بہمن۔ تودری۔ آرد سنگھاڑا۔ موصلی سیاہ و سفید۔ گوشت نیم بریاں۔ بادی سبزیاں۔ سبوس اسپغول۔ بوپھلی۔ کمرکس۔ تال مکھانا۔ کنول گٹہ۔ مغز خستہ آم۔ گیاہ چینی۔ بیج بند۔ جامن کی گٹھلی۔ سنبھل کا موسلا۔ قلعی۔ مایہ شتر اعرابی۔ املی کے بیج۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.