مغری
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 116 Views
- 0 Comments
مُغَرِّی یعنی چپک جانے والی۔ (Glutinous)
وہ دوائیں اور غذائیں جو لیسدار ہونے کی وجہ سے رگوں اور آنتوں میں چپک کر سُدہ پیدا کرتی ہیں۔ جیسے:
گوند کتیرا۔ چونا بجھا ہوا۔ سنگ جراحت۔ کنوچہ۔ برگ گاؤزبان۔ انڈے کی سفیدی۔ سریشم ماہی۔ بھنڈی۔ بہدانہ۔اسپغول
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.