معظمات قضیب
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 5 Views
- 0 Comments
معظمات قضیب کا مطلب ہے آلہ تناسل کو لمبار کرنے والی۔
زفت رومی۔ عاقرقرحا۔ پوست کنیر۔ سنکھیا۔ شاہ دیمک۔ بیربہوٹی۔ عشق پیچہ۔ پہاڑی مفرد یا مرکب۔ بیخ نرگس۔ لونگ۔ جوزبوا۔ دار چینی۔ زعفران ہمراہ روغن چنبیلی متواتر لگانا۔ روغن سانڈا۔ روغن زیتون کی مالش۔ بھیڑ کی چربی لگانا۔ کرفس کے جوشاندے سے دھونا۔