معطس
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 5 Views
- 0 Comments
مُعَطِّس یعنی چھینک لانے والی۔ (Errhine)
یعنی وہ ادویات جو اپنی قوت نفوذ سے دماغ کے مواد کو حرکت دے کر بذریعہ چھینک خارج کرے۔جیسے:
تمباکو۔ نک چھکنی۔ شیرہ بادام تلخ۔ نوشادر۔ ریٹھ۔ دونامروا۔ سونٹھ۔ کشمیر پٹھ (برگ تبت)۔ کنیر کا پھول۔ تخم سرس۔ بارکٹائی خرد۔