معرق
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 55 Views
- 0 Comments
مُعَرِّق یعنی پسینہ لانے والی۔ (Diaphoretic)
یعنی وہ چیزیں جو اپنی قوت تاثیر سے مسامات کے ذریعے رطوبات کو خارج کرتی ہیں اور پسینہ لاتی ہیں۔ جیسے:
پانی پینا۔ بے حد گرمی۔ گرم کپڑے پہننا۔ خوب کلاں ۔ کافور۔ لوبان کوڑیا۔ چائے۔ اور تمام مدرات بوٹیاں۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.