مطفی
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 157 Views
- 0 Comments
مطفی یعنی گرمی اور تیزی کو ختم کرنے والی۔ (Refrigerant)
یہ وہ ادویات ہیں جن میں سردی اور رطوبت دونوں زیادہ ہوتی ہیں جس کی وجہ سے یہ گرمی اور سوزش کو ختم کرتی ہیں۔ جیسے:
کافور۔ کاہو۔ نیلوفر۔ مغزکدو۔ کائی۔ نارجیل دریائی۔ آلوبخارا۔ کاسنی۔ برف۔ پالک۔ آب کھیرا۔ آب کدو۔ سرد پانی۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.

