مصلح
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 27 Views
- 0 Comments
مُصلح یعنی اصلاح کرنے والی۔ (Corrigent)
وہ دوا یا غذا جو کسی دوسری دوا یا غذا کا ضرر اور نقصان ختم کردے۔یہ عام طور پر وہ چیزیں ہوتی ہیں جو متضاد خواص رکھتی ہیں، جیسے سناء کے استعمال سے الٹی آنے لگتی ہے اور پیٹ میں سخت مروڑ پیدا ہوتی ہے، لہذا بغرض اصلاح اس کے ساتھ ل سرخ یا انیسوں ملا دیتے ہیں۔ اسی طرح تخم حنظل (تمہ کے بیج) کے ساتھ گوند کیکر یا کتیرا بطور مصؒح شامل کر لیا جاتا ہے۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.