مصلب
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 30 Views
- 0 Comments
مُصَلِّب یعنی سخت کرنے والی۔( hardener)
وہ دوائیں جو انتہائی سرد اور کثیف ہونے کی وجہ سے عضو یا مواد کو سخت کرتی ہیں۔ جیسے:
کافور۔ گل ارمنی۔ نسپال۔ اسگند۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.