Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

مصفی

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 6 Views
  • 0 Comments

مُصَفِّیاتِ خون  یعنی خون کو صاف کرنے والی۔ (Blood Purifier)۔

وہ دوائیں جو بگڑے ہوئے خون کو اس کی اصلی حالت پر لے آتی ہیں۔ اکثرسوداوی امراض کی وجہ سے خون گاڑھا ہو جاتا ہے، یا گرمی سے سڑ جاتا ہے، ایسی صورت میں یہ ادویات خون کی اصلاح کرتی ہیں۔ جیسے:

فالسہ کے پتے۔ شہد۔ گندھک۔ برم ڈنڈی۔ ہرن کھری۔ نیم کے پتے اور نیم کی چھال۔ برادہ آبنوس۔ برادہ شیشم اور شیشم کی چھال۔ منڈی بوٹی۔ حنا کے پتے۔ بکائن کے پتے۔ گل حنا۔ گل نیم۔ صندل۔ شاہترہ۔ چوب چینی۔ چرائتہ۔ تاڑی۔ سرس۔ سم الفار۔ سہدیوی۔ چھال کچنال۔ عشبہ۔ سرپھوکہ۔ نیل گنٹھی۔ نگندبابری۔ بکن بوٹی ۔ عناب

  • Share: