Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

مشتہی

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 5 Views
  • 0 Comments

مُشتہی یعنی بھوک پیدا کرنے والی۔(Appetizer)

مشتہی ان دواؤں یا غذاؤں کو کہا جاتا ہے جو بھوک بڑھاتی ہیں جیسے:

سرکہ۔ سفرجل۔ سرکہ زرشک۔ لیموں کا چھلکا۔ آڑو۔ عرق لیموں۔ چھلکا ترنج۔ سکنجبین۔کالی مرچ۔ مصطگی۔ پودینہ ۔ زیرہ۔ سونٹھ۔ اجوائن۔ زرشک۔ خولنجاں۔ سرد پانی۔ الائچی خورد۔ اونٹنی کا دودھ۔

  • Share: