Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search
  1. Home
  2. CM Tooltip Glossary
  3. مسہل صفرا

مسہل صفرا

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 6 Views
  • 0 Comments

یعنی صفرا کو بذریعہ دست خارج کرنے والی۔ (Cholagogue) کول اگوگ

مسہل کا مطلب ہے سہولت پیدا کرنے والی، طب کی اصطلاح میں دست آور ادویات کو مسہل کہا جاتا ہے۔ مسہل صفرا کا مطلب ہے وہ ادویات جو بذریعہ دست جسم سے صفرا کو خارج کر دیں۔جیسے:

آب برگ پالک سبز۔ آب برگ کاسنی سبز۔ ایلوا۔ عشق پیچہ(لبلاب)۔ آلو بخارا۔ املی پرانی۔ تخم شاہ پسند۔ گل بنفشہ۔ افسنتین۔ سنامکی۔ترنجبین۔ شیر خشت۔ سقمونیا۔ آکاش بیل۔ املتاس کی پھلی۔ پوست ہلیلہ زرد(زرد ہریڑ کا چھلکا) ۔شربت ورد۔

  • Share: