مسہل بلغم
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 203 Views
- 0 Comments
یعنی بلغم کو بذریعہ دست خارج کرنے والی۔ (Phlegm agogue)
وہ ادویات جو جسم سے بلغم کو دست کے ذریعہ خارج کر دیتی ہیں۔ جیسے:
جمال گوٹہ مدبر۔ شکر سرخ۔ اسطوخودوس۔ افتیمون۔ سناء مکی۔ آکاس بیل۔ بسفائج۔ آنولہ۔ بالنگو۔ کابلی ہریڑ(ہلیلہ سیاہ) غاریقون۔ ریوند خطائی۔ ایارج فیقرا۔ حجر لاجورد۔ سنگ ارمنی۔ دھارد۔

