مسمن
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 37 Views
- 0 Comments
مُسَمِّن یعنی بدن کو موٹا کرنے والی۔(Fattening)
وہ دوا جو کثیر الغذا اور رطوبات سے بھرپور ہونے کی وجہ سے بدن کو موٹا کرتی ہو، جیسے:
توت شیریں، تل سفید ستاور۔چاول ۔خوب کلاں ۔ آم۔ مکھن۔ دودھ۔ خشخاش سفید۔ کیلا۔ شراب۔ بیر۔ آرد سنگھاڑا۔ چچینڈا۔ شکر۔ نخود۔ حب الققل۔ساگودانہ۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.