Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

مسدد

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 4 Views
  • 0 Comments

مُسدِّد  یعنی سُدہ پیدا کرنے والی۔ (Obstruent)

سدہ کا مطلب ہوتا ہے گانٹھ لگانا یا رکاوٹ ڈالنا۔ مسدد وہ دوا ہے جو اپنی خشکی اور کثافت اور گاڑھے پن  کی وجہ سے مسامات و مجاری  یعنی نالیوں اور رگوں کو بند کردے، جیسے: جامن کی گری۔ خشخاش سفید۔ اسپغول کوٹا ہوا۔ اجوائن۔ سورنجاں تلخ۔ کیلا خام۔ املی کے بیج۔

  • Share: