Emergency Help! +92 347 0005578
Advanced
Search

مرقق

  • September 23, 2024
  • 0 Likes
  • 5 Views
  • 0 Comments

مُرقِّق  یعنی پتلا کرنے والی۔ (Diluent)

مرقق وہ دوا جو اپنی حرارت اور رطوبت کی وجہ سے اخلاط کورقیق اور  پتلا کرتی ہے۔ جیسے: شہد۔ سرکہ۔ شکر۔ پودینہ کا عرق۔

  • Share: