مرخی
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 19 Views
- 0 Comments
مرخی یعنی نرم کرنے والی۔ (Emollient)
وہ دوا جو اپنی قوت حرارت و رطوبت کے باعث جلد کو نرم اور مسامات کو فراخ کرکے عضو کو ڈھیلا کر دیتی ہے۔ جیسے:
السی۔ خطمی۔ سردا۔ کرم کلہ کے پتے۔ بطخ کا پتہ۔ روغن گل۔ بہدانہ۔ اکلیل الملک۔ گرم پانی۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.