مدر حیض
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 37 Views
- 0 Comments
مدر حیض یعنی حیض کو جاری کرنے والی۔ (Emmenagogue)
اپنی لطافت اور گرمی کی وجہ سے جمے ہوئے خون کو معتدل کرکے پگھلا کر نکال دیتی ہیں۔ بندش حیض میں ان ادویات کو استعمال کرایا جاتا ہے۔مثلا:
جاؤشیر۔ زعفران۔ بابونہ۔ پودینہ۔ تتلی(سداب)۔ املتاس کے چھلکے۔ ناگرموتھ۔ اجمود۔ نمام(کالی تلسی)۔ ایلوا۔ چھڑیلہ۔ اجوائن دیسی۔ تج۔ کباب چینی۔ پرسیاؤشاں۔ کلونجی۔ کنکول مرچ۔ جنگلی تلسی۔ قسط شیریں۔ اسپند۔ پکھان بید۔ جندبیدستر۔ ابہل۔ چنے کا زلال۔ مشکطر امشیع۔ کلتھی۔ عود صلیب۔ فراسیون (گندناپہاڑی) وغیرہ۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.