مدر بول
- September 23, 2024
- 0 Likes
- 40 Views
- 0 Comments
مدر بول یعنی پیشاب کو جاری کرنے والی۔ (Diuretic)
وہ دوا جو گرمی یا سردی کی وجہ سے پیشاب کی راہ سے مادہ کو دفع کرتی ہے، اور پیشاب کو جاری کر دیتی ہے۔ جیسے:
تخم کھیرا۔ ککڑی۔ خرپزہ۔ گل خیرو۔ تخم کاسنی۔ کاکنج۔ تخم چولائی۔ تخم خرفہ۔ لوکی کا پانی۔ کھیرے کا پانی۔ تربوز کا پانی۔ کاسنی کے بیج۔ آش جو۔ عرق لیموں۔ ثردہ۔ گھوکھرو وغیرہ ۔(یہ سب سرد مدرات ہیں)۔
جبکہ : تخم گاجر۔ پرسیاؤشاں۔ بالچھڑ۔ املتاس۔ انیسون۔ شبث۔ تخم کرفس۔ سونف۔ کباب چینی۔ زعفران۔ برنجاسف۔ تج۔ خشک زوفا۔ تتلی(سداب)۔ تگر۔ اجمود(کرفس)۔ اجوائن دیسی۔ تخم خبازی۔ پودینہ۔ دوقومی۔ کلونجی۔ اگر۔ بلسان وغیرہ ۔ (یہ سب گرم مدرات ہیں)۔
Discover more from TabeebPedia
Subscribe to get the latest posts sent to your email.